آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

VOA Urdu

آپ سن رہے ہیں وی او اے اردو کا پوڈ کاسٹ آن لائن کلینک۔ اس میں ہم بات کرتے ہیں صحت کی۔۔اور صحت مند طرز زندگی کی۔۔۔مشورے لیتے ہیں امریکی اور پاکستانی ماہرین سے۔۔۔ اور کوشش کرتے ہیں کہ اپنی بائولوجی کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔۔۔۔تاکہ اپنا اور اپنے پیاروں کا بہتر خیال رکھ سکیں

Categories: Health

Listen to the last episode:

'آسٹیو پوروسس' ایک عام بیماری ہے جس میں ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ مردوں کے مقابلے میں یہ خواتین میں زیادہ عام ہے۔ ڈاکٹر گل رخ سلیم بتا رہی ہیں کہ اس بیماری کے ساتھ زندگی کیسے گزاریں۔

Previous episodes

  • 7 - ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری، اسٹیو پورسس کیا ہے؟ - اگست 09, 2022 
    Tue, 09 Aug 2022
  • 6 - پھیپھڑوں کے امراض: علامات اور خطرات اور ان کے علاج - اگست 09, 2022 
    Tue, 09 Aug 2022
  • 5 - دانتوں کی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟ - اگست 09, 2022 
    Tue, 09 Aug 2022
  • 4 - لفظ ماہواری پر ایسا سکوت کیوں ہے؟ - اگست 09, 2022 
    Tue, 09 Aug 2022
  • 3 - ہائی بلڈ پریشر سے کیسے بچیں؟ - اگست 09, 2022 
    Tue, 09 Aug 2022
Show more episodes

More Indian health podcasts

More international health podcasts

Choose podcast genre